google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PSMA Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: PSMA

پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز سیل کرنا شروع

ایف بی آرنے پنجاب اور سندھ میں عدم تعمیل کرنے والی شوگر ملوں کو سیل کرنا شروع کر دیا ہے اور نو ٹیکس افسران/اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جو بدعنوانیوں میں ملوث تھے اور ملوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے ٹیکس چوری کر رہے تھے۔ وزیر اعظم کی …

Read More »

5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین کے کارکنوں کی دہشت گردی حملوں میں جاں بحق ہونے والے معاوضے کے پیکیج کی منظوری دے دی شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ طے کرتے ہوئے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری …

Read More »

شوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو 8.2 ارب روپے کی ادائیگیاں

 حکومت نے شوگر ملز مالکان کو فائدہ پہنچانے کیلیے نیپرا کے متنازع فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔ حکومت نے 5شوگر ملز مالکان کے ملکیتی 8آئی پی پیز کو امپورٹڈ فیول کی مد میں 8.2 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کردی، جبکہ ان آئی پی پیز نے اپنے پلانٹس میں امپورٹڈ …

Read More »

قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار شوگر ملز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کو اختیار دیا ہے کہ اگر تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو ذمہ دار شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ 22 اگست 2024 کو صنعت و پیداوار ڈویژن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی …

Read More »

ECC کی 1 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری دے دی، چینی کی برآمد کی اجازت کی مدت میں15 دن کی توسیع بھی منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں  رواں مالی سال کے دوران آپریشن …

Read More »

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب

وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وزیرِ اعظم …

Read More »

چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے، وزیراعظم نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو ہدایت کی ہے کہ مقامی ضروریات پوری ہونیکی شرط پر چینی ایکسپورٹ پر غور کیا جائے، برآمد پرغورکرتے وقت چینی کی قیمت میں اضافہ …

Read More »

حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وفاقی وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ …

Read More »

برآمد کی ’اجازت‘ دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ

ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔  رپورٹ کے مطابق کراچی ہول سیلر گروسرز …

Read More »