کراچی کنگزکی پشاور زلمی کو شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 238 رنز کا ہدف دیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم مقابلے کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کے درمیان آج ہوگا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے بقیہ 8میچوں کیلئے 5 ٹیموں کے 23غیرملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کےبقیہ 8 میچز 17 مئی سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار ہے، ایونٹ کو ری شیڈول کرنے کیلیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں جاری تمام ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل کردیے،
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے آج 27ویں میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے263 رنز بنائے جس میں روسو نے 46گیندوں پر 104رنز بنائے جبکہ حسن نواز نے 45گیندوں پر 100رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہے
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے 26ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن میں آج (منگل ) کو آرام کا دن ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 25ویں میچ میں آج ملتان سلطان کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان بارش کے باعث 15اوورز کے میچ میں کراچی کنگز کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دیا ہے
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان بارش کے باعث رکا ہوامیچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے
لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے 7.5اوورز میں 90رنز بنائے ہیں اور اسکی ایک وکٹ آئوٹ ہوئی ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا