google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PSL-9 Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: PSL-9

عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وہ آج کرسکتے …

Read More »

پی ایس ایل کی بہترین ٹیم کا اعلان

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی بہترین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا کپتان چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائد شاداب خان کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ ٹیم میں پچھلے ایڈیشن کی فاتح لاہور قلندرز کا کوئی بھی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔ پاکستان …

Read More »

پی ایس ایل 9 فاتح ٹیم اور کھلاڑیوں کو کتنی انعامی رقم ملی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق دوسرے نمبر پر آنے والی ملتان سلطانز اپنے ساتھ 5 کروڑ 60 …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کی چیمپیئن

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 160 …

Read More »

ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈآج فائنل میں مد مقابل

پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کا یہ چوتھا فائنل ہے، وہ 2021کی فاتح ہے جب کہ آخری دو فائنلز میں اسے لاہور قلندرز نے شکست ہوئی …

Read More »