google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 privatization Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: privatization

پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔ بوئنگ ٹرپل سیون کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، …

Read More »

مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر ضروری اخراجات میں کمی کیلیے وزارتوں ،ڈویژنوں اور اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کے تحت وزارت تجارت،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سمیت مزید 5 وزارتوں و ڈویژنوں کی رائٹ سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی کا اجلاس اسی ماہ متوقع ہے جس …

Read More »

پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار

پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے اور مخصوص روٹس پر آپریشنز جاری رکھنے پر آمادہ نہیں ہیں، ذرائع کے …

Read More »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے نجکاری کیلئے تفصیلات طلب

وفاقی حکومت نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ان کمپنیوں کے سی ای اوز سے نجکاری کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔  پاور ڈویژن نے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے سرابراہوں سے آج 29 اگست تک کے کمپنیوں کے اثاثوں ملازمین …

Read More »

نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ

وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ نجکاری کےحوالے سے2025 تک قانونی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔پہلےمرحلے میں تین ڈسکوز کی …

Read More »

5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار

منافع بخش 5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق پاور کمپنیوں میں لیسکو، فیسکو،آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے، 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری کےلیےکابینہ …

Read More »