ٹیکنالوجی
ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ پر سوالات: نفاذ کے 20 ماہ بعد بھی ماسٹر پلان نہیں، اختیارات وزیراعظم کے دفتر میں مرکوز
"ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 نے پاکستان کو ڈیجیٹل معاشرہ، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل طرزِ حکمرانی والا ملک بنانے کا بڑا وعدہ کیا تھا۔"