google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 President Asif Ali Zardari Archives - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: President Asif Ali Zardari

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔  وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی، صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، صدر مملکت کے خطاب سے نیا …

Read More »

وفاقی کابینہ توسیع: 13 وزرا، 11 وزرائے مملکت اور 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا

وفاقی کابینہ میں توسیع کر دی گئی، نئے شامل ہونے والے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے وفاقی وزرا میں حنیف عباسی، معین وٹو، مصطفیٰ کمال، …

Read More »

متنازع پیکا ایکٹ بل کی منظوری: اسلام آباد پریس کلب کے باہر صحافیوں کا احتجاج

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے آج پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) سمیت صحافی تنظیموں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں احتجاج جاری ہے جبکہ بل نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ …

Read More »

متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (پیکا) ترمیمی بل 2025 کی توثیق کردی۔ صدر پاکستان نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی جب کہ آصف زرداری نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق …

Read More »

دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کو ایوان صدر نے الجھا دیا ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت ایکٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کرے، دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کو ایوان صدر نے الجھا دیا ہے۔ اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »