حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات
حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔
ہیش ٹیگ
حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔
وفاقی حکومت نے مختلف پاور پلانٹس کو ادائیگی کے لیے رواں مالی سال 2091 ارب روپےکی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا ہے۔
حکومت بی آئی ایس پی کے ذریعے ملک بھر میں لاکھوں لائف لائن بجلی صارفین کے لیے سبسڈی کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے رہی ہے جسے حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
بجلی صارفین کی بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد حکومت ’پرو ریٹا سسٹم‘ کو ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، جو ماہانہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکال دیتا ہے یا انہیں اگلے سلیب میں دھکیل دیتا ہے۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ مئی 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 655 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔