حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری پر منحصر ہوگا۔ تاہم عملے کی سطح پر معاہدہ نہ ہونے اور آئی ایم ایف مشن لیڈر کی پریس ریلیز …
Read More »ای سی سی کی نیٹ میٹرنگ قواعد میں اہم ترامیم کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کا اجلاس جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں نیٹ میٹرنگ کے موجودہ قواعد و ضوابط میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ یہ ترامیم گرڈ صارفین پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کو کم کرنے …
Read More »نیپرا کا الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کی حکومتی پالیسی پر سوالات
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکڑک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کی حکومتی پالیسی پر سوالات اٹھا دیے۔ چئیرمین نیپرا وسیم مختار نے الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشن کے لیے بجلی نرخوں کے تعین کی درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ سرمایہ کارانہ نظام میں قیمتوں کو کیسے کنٹرول کیا …
Read More »یکم جنوری سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ
پاور ڈویژن جنوری یکم، 2025 سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے ٹیرف پٹیشن جمع کروانے جا رہا ہے۔ یہ اقدام وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری کے بعد صارفین کے لیے ٹیرف ریبیسنگ …
Read More »بجلی چوری کا معاملہ: گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا الزام
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے اہلکاروں کی طرف سے ایک بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر گلوکار جواد احمد اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمے کے متعدد اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد …
Read More »ٹیرف میں ترمیم کیلئے ڈی ایف آئیز کا نیپرا سے رابطہ
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) میں مفادات رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی اداروں (ڈی ایف آئیز) نے مبینہ طور پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے ٹیرف کے تعین میں اس حد تک ترمیم کے لیے رابطہ کیا ہے جس میں بینچ مارک ریفرنس ریٹ کو لندن انٹر …
Read More »حکومت نے آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز کو طلب کرلیا
حکومت پاور جنریشن پالیسیز 1994 اور 2002 کے تحت قائم 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش …
Read More »18 آئی پی پیز کوادائیگیاں بند، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع
وفاقی حکومت نے پاور ڈویژن سے کہا ہے کہ وہ 4,267 میگاواٹ پیدا کرنے والے 18 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)کو ادائیگیاں روک دے ، کیونکہ حکومت ان کے ساتھ معاہدے کی تبدیلی پر بات چیت جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 18 آئی پی پیز 1994 اور 2002 کی …
Read More »کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا: پاور ڈویژن
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے عمل کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ دوران اجلاس حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری کی زیر …
Read More »سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ
حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »