حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو کے الیکٹرک ائیر بیس ٹیرف 44.69 روپے فی یونٹ …
Read More »مزید 6 نجی اداروں سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی فیصلے سے مزید 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 2 ہزار 396 میگا واٹ کے 6 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کیے جائیں گے، گل احمد …
Read More »بقایاجات کی عدم ادائیگی پر پاور ڈویژن کے صوبائی وزرائے اعلیٰ کو خطوط
ملک بھر میں بجلی بلز کی مد میں بقایاجات کی ادائیگی بروقت نہ ہونے کے معاملے پر پاور ڈویژن نے صوبائی وزرائے اعلیٰ کو خطوط لکھ دیے۔ وفاقی وزیر اویس لغاری کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت توانائی نے صارفین کے لیے سستی بجلی …
Read More »ایف آئی اے اور ڈسکوز حکام کی کرپشن کے لیے ملی بھگت
حکومت کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں کرپشن کے خلاف لڑنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکاروں کی تقرری کے اقدام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ ایف آئی اے کے اہلکار مبینہ طور پر ڈسکوز کے اہلکاروں کے ساتھ کرپٹ طریقوں سے پیسہ کمانے …
Read More »SNGPL کا پاور ڈویژن کو کم ادائیگی پرایس او ایس
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پاور سیکٹر کی جانب سے آر ایل این جی سپلائی اور دیگر مالی ذمہ داریوں کی مد میں کم ادائیگی کے خلاف پیٹرولیم ڈویژن کو ایس او ایس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس یوٹیلٹی …
Read More »پاور ڈویژن آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات فراہم کرنے پر راضی
پاور ڈویژن نے آئی پی پیزمعاہدوں کی تفصیلات عوامی یا ان کیمرہ فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کی ہے جس کا مقصد کمیٹی کو مستقبل میں کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے اعتماد میں لیا جا سکے۔ سیکرٹری توانائی ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نے قومی اسمبلی کی قائمہ …
Read More »بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، حکومتی درخواست پر سماعت
بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے جب کہ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) میں بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کے …
Read More »نیا بلنگ سسٹم: سوا3 لاکھ صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے
پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں. دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔ وزارت توانائی کے حکم پرڈسکوز نےپروریٹا …
Read More »بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا
درجہ حرارت میں بڑھنے کے بعد ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار …
Read More »