google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Polio Campaign Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Polio Campaign

پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 43

پاکستان میں پولیو وائرس بے قابو ہو چکا ہے کیونکہ کیسز کثرت سے رپورٹ ہو رہے ہیں، بلوچستان کے علاقے چاغی سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ اس مرض کے نتیجے میں معذور ہوا۔ رپورٹ کے مطابق 5 سالہ بچی میں وائرس مثبت آنے کے بعد رواں برس ملک بھر اب …

Read More »

ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم …

Read More »

سندھ کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغاز

محکمہ صحت سندھ کے تحت صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، 7 روزہ مہم میں سندھ کے 19 اضلاع کے 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے …

Read More »

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔ کوآرڈینیٹر ای او سی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، چمن، دکی، لسبیلہ اور خضدار 14 اضلاع میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حب، چاغی، ژوب، نوشکی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی اور مستونگ میں …

Read More »