اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200 بیسس پوائنٹس کم کرکے 13 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2 فیصد کمی سے 13 فیصد ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب …
Read More »شرح سود میں مزید کمی کا امکان
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ سولہ دسمبر کو مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد …
Read More »مہنگائی 78 ماہ کی کم ترین سطح پر
ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 4.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ اکتوبر 2024 میں یہ 7.2 فیصد تھی ۔ نومبر 2024 کے دوران ماہانہ بنیاد پر سی پی آئی میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اکتوبر میں 1.2 فیصد اور نومبر 2023 …
Read More »نئی مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود 15 فیصد
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جس میں شرح سود میں توقع سے زائد کمی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر بروز پیر ہوا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو …
Read More »اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 2 فیصد کم کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرحِ سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ ساڑھے 19.5 فیصد سے کم کر کے 17.5 فیصد کر دیا۔ یہ فیصلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں …
Read More »اسٹیٹ بینک رواں سال پالیسی ریٹ کو 16 فیصد تک لاسکتا ہے: فچ رپورٹ
فچ سلوشنز کمپنی بی ایم آئی کے اندازے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رواں سال یعنی 2024 کے اختتام تک اپنی بنیادی پالیسی ریٹ کو کم کرکے 16 فیصد اور 2025 کے آخر تک اسے مزید کم کرکے 14 فیصد کر دے گا۔ اس وقت بنیادی …
Read More »اسٹیٹ بینک کا چار سال بعد شرح سود 1.5 فیصد کم کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 4 سال بعد کمی کا اعلان کرتے ہوئے اسے 1.5 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مہنگائی کی شرح کم ہونےکی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ہے۔ …
Read More »اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا
اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا، ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، جس کے بعد مرکزی بینک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کااعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی آج اعلان ہونے …
Read More »وزیر خزانہ نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مناسبت …
Read More »اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا امکان
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر 11.8 فیصد رہ گئی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔ یہ تجزیہ ایس اینڈ پی …
Read More »