تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#POL_prices

ایندھن کی فراہمی مستحکم، ذخائر کا جائزہ
معیشت

ایندھن کی فراہمی مستحکم، ذخائر کا جائزہ

حکومتِ پاکستان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر تسلی بخش سطح پر ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ اور علاقائی کشیدگی کے تناظر میں صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

Aftab Maken
پیٹرول مہنگا کرنا ضروری تھا: وزیر خزانہ
معیشت

پیٹرول مہنگا کرنا ضروری تھا: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی، ایل این جی کی مہنگی درآمد اور سپلائی کے خدشات کے باعث حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، ورنہ ملک میں ایندھن کی قلت اور راشنگ کا خطرہ پیدا ہو سکتا تھا۔

Aftab Maken
پیٹرول کی قیمت میں 32 روپے اضافے کا خدشہ
توانائی

پیٹرول کی قیمت میں 32 روپے اضافے کا خدشہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے سے پاکستان میں 15 مارچ تک پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں تقریباً 32 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
پٹرول 5 روپے، ڈیزل 7.32 روپے مہنگا
توانائی

پٹرول 5 روپے، ڈیزل 7.32 روپے مہنگا

وفاقی حکومت نے مقدس مہینہ رمضان المبارک کے آغاز سے صرف ایک ہفتہ قبل عوام پر ایک اور بھاری بوجھ ڈالتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

Aftab Maken
عوام سے ریلیف چھین: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ
توانائی

عوام سے ریلیف چھین: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ

وفاقی حکومت نے لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ملنے والے ممکنہ ریلیف سے محروم کر دیا۔ پیٹرول پر فی لیٹر 4 روپے 65 پیسے کا ریلیف چھین لیا گیا جبکہ ڈیزل پر بھی لیوی میں 80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔

Aftab Maken
پیٹرول برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
پاکستان

پیٹرول برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے آج سے فی لیٹر Oil & Gas Regulatory Authority (اوگرا) کی سفارش پر ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 6 روپے بڑھا کر 284 روپے 44 پیسے کر دی جبکہ پیٹرول کی قیمت 265 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی ہے۔

Aftab Maken