تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#POL_prices

تیل کی قیمتوں میں آج خاطر خواہ کمی کا اعلان
توانائی

تیل کی قیمتوں میں آج خاطر خواہ کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

Aftab Maken
تیل قیمتوں میں کمی: فائدہ عوام تک پہنچایا جائے گا
توانائی

تیل قیمتوں میں کمی: فائدہ عوام تک پہنچایا جائے گا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی جانب پیش رفت کے باعث عالمی توانائی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی ہے۔

Aftab Maken
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی
توانائی

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی

وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Aftab Maken
پنجاب کرایوں میں 25 فیصد اضافہ منظور
شہر

پنجاب کرایوں میں 25 فیصد اضافہ منظور

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد بین الاضلاعی کرایوں میں 25 فیصد اضافہ منظور کرتے ہوئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا۔

Aftab Maken