مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔ پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ کر رہے ہیں۔ ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار آج شام 5 بجے …
Read More »پی اے سی کی چئیرمین شپ پیپلز پارٹی کو دینے پر غور شروع
قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کیلئے ایک مرتبہ پھر صورتحال متنازعہ ہوگئی ، سنی اتحاد کونسل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں اس حوالے سے تاحال اتفاق نہ ہوسکا، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری،اس امکان کو یکسر مسترد نہیں کیا جاسکتا کہ نئی صورتحال میں قومی اسمبلی …
Read More »نواز شریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، نوازشریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ نوازشریف اور شہباز شریف کے ایک پیج پر ہونے کے علاوہ کوئی اور آپشن …
Read More »ن لیگ پنجاب کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن …
Read More »حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے …
Read More »نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب اور اس کے بعد لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ کی ادائیگی کے …
Read More »