مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جسٹس منصور علی شاہ کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے حمایت کرنے پر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے فیض حمید کو چیف بنانا تھا …
Read More »جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر میں منظور کرائی جا سکتی ہیں: رانا ثنا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور کرائی جاسکتی ہیں۔ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے …
Read More »گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم
گزشتہ ایک سال سے جاری اختلافات کے بعد گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں پارٹی کی صوبائی قیادت گزشتہ ایک سال سے اختلافات کا شکار تھی جس کے بعد صوبائی جنرل سیکریٹری اکبر تابان نے صوبائی …
Read More »آئینی ترمیمی بل آج پیش کیے جانے کا امکان
آئینی ترمیمی بل آج پیش کیے جانے کا امکان ہےقومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز اتوار صبح ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ کے اچانک حکم سے کچھ حلقے حیران ہیں جبکہ کچھ پریشان ہیں، عدالتی حکم نامے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی آگئی ہے، حکومت نے عدالتی اصلاحات …
Read More »500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے ریلیف کا اعلان
پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں فوری ریلیف دے گی۔ پنجاب …
Read More »ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے: نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں …
Read More »مسلم لیگ(ن) کا آج مشاورتی اجلاس
مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر …
Read More »ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک
پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، جس میں تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات …
Read More »مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، شاہد خاقان
عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، ایک سال پہلے انہیں بتادیا تھا الیکشن نہیں لڑ پاؤں گا۔ نیوز پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن …
Read More »پی پی اور ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور ختم
پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، ن لیگ کی طرف سے اسحاق ڈار، ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ جبکہ پی پی کے یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، شیری رحمان شریک ہوئیں۔ مذاکرات کے بعد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا …
Read More »