محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم آزادکشمیر،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں /جھکڑچلنے اور …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
لاہور، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں ڈیوس روڈ، مغلپورہ، گوالمنڈی، لکشمی چوک اور اطراف میں بارش ہوئی۔ اچھرہ، مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ اور ہربنس پورہ میں بھی خوب بارش ہوئی۔ بارش کے بعد مختلف …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی …
Read More »پیر سے مون سون سسٹم ملک میں داخل ہوگا، تیز بارش متوقع
پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش برسائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور پنجاب میں بارش ہوسکتی ہے۔ آج سے 27 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، وسطی/جنوبی پنجاب، سندھ اورشمال مشرقی /جنوبی بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں …
Read More »مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا، کشمیر،خطہ پوٹھوہار، اسلام آ باد، پنجاب،جنوب مشرقی/با لائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان …
Read More »کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری تک محسوس ہونے لگی
کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر میں شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہونے کی وجہ سے بھی گرمی کی شدت زیادہ …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان
اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔ مشرقی بلوچستان کے چند مقامات پر بھی بارش کی توقع ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے، کوہ سلیمان، شیرانی اور دانہ سر میں کئی گھنٹے …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، …
Read More »مون سون بارشوں کے پیش نظر بلوچستان کے17 اضلاع ہائی الرٹ
بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا، جب کہ سلیمان رینج کے علاقوں میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے صوبے کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر …
Read More »