وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں سے سینئر سیاسی رہنماؤں کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے نئے کابینہ ارکان کی شمولیت کیلئے ورکنگ کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک …
Read More »