وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر …
Read More »16 ماہ سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس نہ ہوسکا
گریڈ 22 کی 20 پوسٹیں خالی گزشتہ 16ماہ سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس نہ ہونے کی جہ سےٹاپ لیول پر وفاقی بیورو کریسی ایڈاہک ازم کا شکار ہوگئی اور گریڈ22کی وفاقی سیکرٹری کی سطح کی 20پوسٹیں خالی ہیں اجلاس بلانے میں تاخیر سے سینئر بیورو کریسی میں مایوسی …
Read More »وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو اسلام آباد بلا کر ان سے وضاحت طلب کی گئی تھی انہوں نے وزیر …
Read More »یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی
وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی گئی وزیر اعظم پیکج کی تفصیلات حاصل کرلیں جس کے تحت ماہانہ فی گھرانہ سبسڈی 916 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »ECC کا اجلاس آج طلب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پسماندہ طبقے کے لیے وزیر اعظم امدادی پیکج 2024-25 کی منظوری …
Read More »یہ ہمت ہارتے تو کہتی تھی والدین اور بیگم کی دعائیں ساتھ ہیں: اہلیہ
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ جب کبھی ارشد ہمت ہارتے تھے تو ہم ان کی ہمت باندھتے تھے۔ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر لانے والے ارشد …
Read More »POL کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی کا امکان
16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے ، ڈیزل ساڑھے 8 روپے تک کمی جبکہ مٹی کے تیل …
Read More »سالانہ 6 فیصد تک معاشی ترقی کا منصوبہ تیار
پاکستانی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کرلیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نئے مجوزہ معاشی ایجنڈے اور روڈ میپ کا جلد اعلان کریں گے۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق مجوزہ معاشی پلان کو اسٹیفن ڈرکن منصوبے کا نام دیا گیا ہے، 2028 تک …
Read More »ایف بی آر اور ایف آئی اے ایک دوسرے کے خلاف
ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے ایک دوسرے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اب یہ معاملہ قانونی مقدمہ بازی تک جا پہنچا ہے۔ یہ ریاست بنام ریاست کا ایشو ہے کیونکہ ریاست کا ایک ادارہ دوسرے …
Read More »چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 …
Read More »