شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس آج جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف مہمانوں کا خیرمقدم کریں گے۔ رکن ممالک کے سربراہان کا گروپ فوٹو لیا جائے گا، جس کے بعد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف استقبالیہ کلمات ادا کریں گے۔ وزیراعظم معزز مہمانوں کے …
Read More »وزیراعطم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان، قازقستان، بیلاروس کے وزرائے اعظم، ترکمانستان کے ڈپٹی چیئرمین کابینہ …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا آج افتتاحی سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو گا
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی …
Read More »ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وفود کی آمد
وفاقی دارالحکومت میں 15 اور 16 اکتوبر کو شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد سمیت چین، ایران اور کرغیزستان کا وفد بھی پہنچ گیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے …
Read More »ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ آل پارٹیز کانفرنس 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں تمام جماعتوں کو …
Read More »وزیراعظم ملائیشیا آج 3 روزہ دورے پر پاکستان آئینگے
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزراء، نائب وزراء اور سینئر حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی ملائشین وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم داتو …
Read More »ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے مالیاتی نظام کے لیے پینل کی تشکیل
ایک بین الوزارتی اجلاس میں مالیاتی ڈویژن، نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (این ای ای سی اے)، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی)، وزارت تجارت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے نمائندوں پر مشتمل ایک پینل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ملک میں الیکٹرک …
Read More »آئینی ترمیمی بل آج پیش کیے جانے کا امکان
آئینی ترمیمی بل آج پیش کیے جانے کا امکان ہےقومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز اتوار صبح ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ کے اچانک حکم سے کچھ حلقے حیران ہیں جبکہ کچھ پریشان ہیں، عدالتی حکم نامے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی آگئی ہے، حکومت نے عدالتی اصلاحات …
Read More »وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب
آئینی ترمیم سے متعلق پیکج کی منظوری لیے جانے کا امکان وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ سے آئینی ترمیم کے پیکج کی منظوری لی جائے گی۔ ذرائع …
Read More »وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا، اہم فیصلے متوقع
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر …
Read More »