وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائسر کی موجودگی میں پاکستان کے لیے عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) لانچ کردیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے لیے …
Read More »14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن اور نارکوٹکس کو داخلہ ڈویژن میں شامل کرنے پر غور ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس میں نیشنل ویمن انٹر پرونیور شپ پالیسی و ایکشن پلان کا ڈرافٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں …
Read More »اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے: تعلیمی کانفرنس اعلامیہ
مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ شرکاء واضح پیغام دیتے ہیں کہ اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں رابطہ اسلامی اور مسلم ورلڈ …
Read More »شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا
شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا، حکومت کے ابتدائی 9 ماہ مارچ تا نومبر 2024 کے دوران حکومتی قرضے مجموعی طور پر 5 ہزار 556 ارب روپے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق نومبر 2024 تک وفاقی حکومت کا قرضہ 70 ہزار 366ارب …
Read More »آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی تجویز مسترد
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی ہے۔ سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔ وزیراعظم نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بجلی کی قیمتوں …
Read More »شہباز شریف کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
وزیراعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مستقل سرچارج ملاکر صرف ڈھائی سال میں بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ 25 روپے 76 پیسے بنتا ہے۔ شبہاز شریف کے بطور وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح گیارہ بجے ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔ سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے …
Read More »لینڈ ریونیو اور کسٹم کو علیحدہ کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ریونیو جمع کرنے والے 2 اداروں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ ٹاسک فورس کی جانب سے میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات کے لیے پیش کی جانے والی سفارشات کی …
Read More »ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ادارے کے 61 اہلکار انسانی اسمگلنگ میں ملوث نکلے۔ ایف آئی اے اہلکاروں کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی۔ رپورٹ میں ایف آئی اے کے …
Read More »