وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔ گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس …
Read More »بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہوسکا
بجٹ پیش کیے جانے کے موقع پر کمر کسنے کیلئے جن اقدامات کا اعلان متوقع تھا، شہباز شریف حکومت نے ایک مرتبہ پھر اُن اقدامات سے منہ موڑ لیا ہے، اور کفایت شعاری کی سفارشات پیش کرنے کیلئے بنائی گئی اپنی دو کمیٹیوں کی تجاویز پر عمل کی منظوری دینے …
Read More »صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے، جس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال بھی موجود تھے۔ ذرائع کے …
Read More »وفاقی بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے ہوگا
وفاقی حکومت کی جانب سے 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12.9 ٹریلین روپے مقرر کیے جانے …
Read More »شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی برآمد کے لیے سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت 140 …
Read More »ایک ہزار طلبا کو تربیت کیلئے چین کی یونیورسٹی بھیجا جائے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہزار طلبا کو تربیت کیلئے چین کی یونیورسٹی بھیجا جائے گا، پاکستانی طلبا دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات میں پل کاکردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم نے شی آن میں یانگلنگ ایگریکلچر ٹیکنالوجی اینڈ ڈیمانسٹریشن بیس کا دورہ کیا جہاں وزیراعظم شہبازشریف کو …
Read More »صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی
صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) تشکیل دے دی جس میں وزیر اعظم چیئرمین اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ رکن ہوں گے۔ کونسل کے قانونی اراکین میں وفاقی وزرا اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب شامل ہوں گے۔ پنجاب …
Read More »