google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PM Shehbaz Sharif Archives - Page 11 of 12 - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: PM Shehbaz Sharif

POL کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی کا امکان

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 9 روپے ، ڈیزل ساڑھے 8 روپے تک کمی جبکہ مٹی کے تیل …

Read More »

سالانہ 6 فیصد تک معاشی ترقی کا منصوبہ تیار

پاکستانی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کرلیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نئے مجوزہ معاشی ایجنڈے اور روڈ میپ کا جلد اعلان کریں گے۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق مجوزہ معاشی پلان کو اسٹیفن ڈرکن منصوبے کا نام دیا گیا ہے، 2028 تک …

Read More »

ایف بی آر اور ایف آئی اے ایک دوسرے کے خلاف

ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے ایک دوسرے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اب یہ معاملہ قانونی مقدمہ بازی تک جا پہنچا ہے۔ یہ ریاست بنام ریاست کا ایشو ہے کیونکہ ریاست کا ایک ادارہ دوسرے …

Read More »

چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے  مطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخوں اور درآمدی پریمیم میں …

Read More »

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی وزیراعظم کے برآمدی اہداف کی نفی

وفاقی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی برآمدات آئندہ تین سال میں 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کے دعوے کی نفی کردی۔ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں کے مطابق پاکستان کی برآمدات تین سال میں 38 ارب …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں …

Read More »

چھوٹے بجلی صارفین، ٹیرف اضافہ واپس لینے کی تیاری

بجلی کے 200 یونٹ مفت دینا ممکن نہیں، وزیر توانائی وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ واپس لینےکی تیاری کرلی- وزیر اعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ …

Read More »

وزیراعظم آئندہ ہفتے قازقستان جائیں گے

وزیراعظم شہبازشریف اور بھارتی وزیراعظم مودی کے مابین ملاقات کا امکان ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈارنے امریکی سعودی عرب چینی سفیروں سے جمعہ کو الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں وہ آئندہ ہفتے شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں شرکت کےلیے وزیراعظم کے ہمراہ قازقستان کے …

Read More »

ملکی صنعت کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی

وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی صنعت کی بہتری کیلئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نےصنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 10روپے69 پیسے کی کمی کردی،صنعت اور برآمدات کے شعبے کیلئے بجلی کی قیمت34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر کردی گئی۔ نیپرا نے صنعتوں …

Read More »