مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیےہیں، مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن …
Read More »مدارس رجسٹریشن بل پر ایک دو دن میں خوشخبری سنیں گے: مولانا فضل الرحمٰن
مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وزارت قانون کو فوری ہدایت جاری کی کہ اب آئین و قانون کے مطابق آپ فوری طور پر عملی …
Read More »کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے مشاورت شروع کردی جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں مزید 10 وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کہا کہ وزیر اعظم نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز …
Read More »مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے …
Read More »وزیر اعظم کی نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت کرلی۔ اتوار کے روز وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جاتی امرا لاہور پہنچے اور ان سے دو گھنٹے سے زائد تک ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: محسن نقوی نے وزیرِاعظم کو آگاہ کردیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیرِ اعظم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے …
Read More »ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ396ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے- ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے- دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل فون …
Read More »جلد دورہ پاکستان کا منتظر ہوں، سعودی ولی عہد
وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی، سعودی ولی عہد نے دعوت قبول کرلی اور کہا کہ وہ …
Read More »وزیراعظم آج اور کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے: دفتر خارجہ
وزیر اعظم شہباز شریف ’’ون واٹر سمٹ‘‘ میں شرکت کیلئے آج اور کل ( 3 اور 4 دسمبر ) سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں برس کے دوران سلطنت کا 5 واں دورہ ہوگا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …
Read More »یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 …
Read More »