معیشت
PIA & HBFC اور دیگر اداروں کی فروخت کی ٹائم لائن جاری
نجکاری کمیشن نے ایک سال کے اندر نجی شعبے کے ہاتھوں فروخت کرنے کے لیے سرکاری ملکیت کے 10 اداروں کا انتخاب کرلیا ہے
ہیش ٹیگ
نجکاری کمیشن نے ایک سال کے اندر نجی شعبے کے ہاتھوں فروخت کرنے کے لیے سرکاری ملکیت کے 10 اداروں کا انتخاب کرلیا ہے
سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔
یورپ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ریویو بورڈ نے معاملہ ٹی سی او بورڈ کو بھجوا دیا۔
یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیر لائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہئے۔