تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PIA

پی آئی اے کی 135 ارب روپے کی بولی منظور
پاکستان

پی آئی اے کی 135 ارب روپے کی بولی منظور

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی دے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ریکارڈ پیشکش کی حتمی منظوری کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کو ارسال کر دیا گیا ہے، جس کے بعد قومی ایئر لائن کی ملکیت نجی شعبے کو منتقل کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کیا جائے گا۔

Aftab Maken
پی آئی اے---بڈنگ 23 دسمبر کو براہِ راست
پاکستان

پی آئی اے---بڈنگ 23 دسمبر کو براہِ راست

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور اس مقصد کیلئے نجکاری کی بڈنگ پورے ملک میں ٹی وی پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔

Aftab Maken
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے چار کمپنیاں اہل قرار
ٹیکنالوجی

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے چار کمپنیاں اہل قرار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چار غیر ملکی و مقامی کمپنیاں پی آئی اے کے شیئرز خریدنے کے لیے پری کوالیفائی کرلی گئی ہیں۔ نجکاری میں 75 فیصد شیئرز کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ یہ شرط برقرار رکھی گئی ہے کہ خریداری کے بعد پی آئی اے کا نام اور اس کی روایتی تھیم تبدیل نہیں کی جائے گی۔

Aftab Maken
فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ
ٹیکنالوجی

فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ

ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ائیرلائنز کافلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر آج دن بھر اڑانوں میں غیر معمولی خلل دیکھا گیا۔

Aftab Maken
پی آئی اے کے آپریشنل بحران میں شدت
پاکستان

پی آئی اے کے آپریشنل بحران میں شدت

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو درپیش آپریشنل بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا۔ انتظامیہ اور سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز آف پاکستان (SAEP) کے درمیان رابطے کی ناکامی نے ادارے کے انتظامی بحران اور داخلی بدانتظامی کو نمایاں کر دیا ہے۔

Aftab Maken
نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ
معیشت

نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ

وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔

Aftab Maken