google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PIA Privatization Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: PIA Privatization

حکومت پی آئی اے نجکاری کا نیا مرحلہ شروع کرنے کے لیے تیار

حکومت رواں ہفتے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا ایک اور مرحلہ شروع کرے گی۔ وزارت نجکاری کمیشن کے ایک عہدیدار نے پیر کے روز بتایا کہ پی آئی اے سی ایل کی نجکاری نئے مالیاتی مشیر کی تقرری کے ساتھ نئے سرے سے شروع …

Read More »

پی آئی اے کی قطر یا ابوظہبی کو فروخت………

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب روپے بھی ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ النہانگ گروپ …

Read More »

پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے

 پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔قومی ایئرلائن کی نجکاری اب 31 اکتوبر کو ہو گی،بولی دینے والوں سے 28 مئی کو ٹوکن منی لی جائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین طلال چوہدری کا کہنا تھا نجکاری کیلیے تاریخ …

Read More »

PIA کی نجکاری کی بولی ایک ماہ کیلئے موخر

حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کی مالیاتی بولی میں ایک ماہ کی تاخیر کر دی ہے، اور بولی کی تاریخ کو یکم اکتوبر سے بڑھا کر 31 اکتوبر 2024 کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر کی وجہ بولی دہندگان کی کم دلچسپی اور …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا

وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں 6 کمپنیوں /کنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا گیا ائیر بلو، عارف حبیب کارپوریشن، بلیو ورلڈ سٹی، فلائی جناح، پاک ایتھنول کنسورشیم اور وائی بی …

Read More »

جیریز اور عارف حبیب سمیت 10 بڑے ادارے PIA خریدار

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے15دن کی توسیع عارف حبیب اور جیریز گروپ سمیت 10بڑے ادارے قومی ائیر لائن پی آئی اے خریدنے کیلئے سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے اظہار دلچسپی کی ابتدائی دستاویزات حاصل کرلیں ، ڈومیسٹک پروازیں آپریٹ کرنیوالی 3نجی ائیرلائنز بھی ابتدائی بڈ میں شامل …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی

پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، خلیجی ممالک کی صرف دو کمپنیوں نے رجوع کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی …

Read More »

پی آئی اے نجکاری کیلئے 3 مئی تک بولیاں طلب

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد سے لے کر 100 فیصد تک شیئرز فروخت کر رہا ہے۔ پی آئی اے کی نجکاری کا غیر مقبول فیصلہ کرنے …

Read More »