قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق پی …
Read More »پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار
پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے اور مخصوص روٹس پر آپریشنز جاری رکھنے پر آمادہ نہیں ہیں، ذرائع کے …
Read More »’سفید ہاتھی‘ پی آئی اے نے قومی خزانے کو 830 ارب روپے کا نقصان پہنچایا، وزیرِ نجکاری
وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو ’سفید ہاتھی‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اب تک قومی خزانے کو 830 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ لاہور میں ایک جوتوں کی نمائش کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ
وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ نجکاری کےحوالے سے2025 تک قانونی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔پہلےمرحلے میں تین ڈسکوز کی …
Read More »پی آئی اے، ہاؤس بلڈنگ کارپوریشن اور دیگر اداروں کی فروخت کی ٹائم لائن جاری
نجکاری کمیشن نے ایک سال کے اندر نجی شعبے کے ہاتھوں فروخت کرنے کے لیے سرکاری ملکیت کے 10 اداروں کا انتخاب کرلیا ہے ۔ ان میں پی آئی اے اور ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن لمٹیڈ (ایچ بی ایف سی ایل) بھی شامل ہیں جن کے سودے رواں مالی سال …
Read More »یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار
یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس …
Read More »یورپ کی جانب سے پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا
یورپ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ریویو بورڈ نے معاملہ ٹی سی او بورڈ کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق 13مئی کو ہونے والے یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ( ایاسا ) ریویو بورڈ کے اجلاس کے بعد پاکستان کا نام …
Read More »پی آئی اے پر یورپی ملکوں میں پابندی ختم کرنیکا فیصلہ
یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیر لائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا ، سیفٹی کمیٹی پی آئی …
Read More »PIA نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہئے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس نظریے کے ساتھ توقع کر رہے ہیں کہ بولی اگلے دو سے تین ہفتوں میں مکمل ہو جائے گی اور …
Read More »