محکمہ داخلہ پنجاب نے سوشل میڈیا پر طالبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون سے تفتیش کے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔ لاہور کے PGC کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے سے جڑے ایک اور مقدمے کی تحقیقات تیز کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ …
Read More »پنجاب: گرلز کالجز و ہاسٹلز میں تعینات میل اسٹاف کی کیمرے سے نگرانی کا حکم
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کو نئی گائیڈ لائن کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ گرلز کالجز، مخلوط تعلیمی اداروں، گرلز ہاسٹل میں صرف فی میل اسٹاف تعینات کیا جائے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ناگزیر صورت …
Read More »لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج، 150 طلبہ گرفتار
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے کم ازکم 150 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ پولیس نے منتشر کرنے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کے مختلف کالجز کیمپس کے باہر طلبہ کا …
Read More »