فیفا کی طرف سے پاکستان فٹبال کی معطلی جلد ختم ہونے کا امکان ہے، پی ایف ایف کانگریس ارکان نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو تسلیم کر لیا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان فٹبال کے مفاد میں آئینی ترامیم منظور کیں، معطلی ختم ہونے سے قومی ٹیم …
Read More »پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں فیفا اور اے ایف سی کی تجویز کردہ آئینی ترامیم پر ووٹنگ ہوگی۔ کانگریس اجلاس فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کی معطلی کے بعد بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں کانگریس کی …
Read More »پی ایف ایف کا ایشیا کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ایشین کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ پی ایف ایف نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی مہلت کا انتظار کیے بغیر ہی ٹورنامنٹ میں عدم شرکت کا اعلان کردیا۔ اے ایف سی نے فیفا معطلی کی وجہ سے پاکستان کو …
Read More »فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کردی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ فیفا کے مطابق آئین میں مجوزہ ترامیم نہ ہونا پی ایف ایف میں جمہوری عمل کی راہ …
Read More »سعودی عرب سےدوستانہ میچ: قومی ویمن فٹبال ٹیم قطر روانہ
وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو سعودی عرب ویمن فٹ بال ٹیم سے دوستانہ میچ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا اورقومی ٹیم قطر کے شہر دوحا روانہ ہوگئی ۔ ویمن فٹ بال ٹیم کواجازت نامے کے اجرا میں …
Read More »PSB نے PFF کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔ پی ایس بی نے پی ایف ایف کی …
Read More »ویمن فٹبال فرینڈلی میچ: PFF کو این او سی جاری نہ ہوسکا
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو سعودی عرب کے خلاف قطر میں ویمن فٹبال ٹیم کے فرینڈلی میچ کے لیے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے 7 نومبر کو این او سی …
Read More »اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان
یورپ میں ٹاپ ڈویڑن فٹبال کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔ 26 سالہ فارورڈ اقصیٰ مشتاق سعودی عرب کے خلاف میچ کے لیے عبوری اسکواڈ میں شامل ہیں۔ اقصیٰ مشتاق یورپ میں ٹاپ لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی نژاد خاتون فٹبالر ہیں، وہ ان …
Read More »ساف ویمنز چیمپئن شپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ نیپال میں منعقد ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی جس کے لیے فائنل اسکواڈ کا اعلان کر …
Read More »چین پاکستان کو شکست دیکرایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر …
Read More »