پیٹرول 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے، جس سے مہنگائی کے دباؤ کا شکار صارفین کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
ہیش ٹیگ
پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے، جس سے مہنگائی کے دباؤ کا شکار صارفین کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
وزیراعظم آفس نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے نامزد افراد کی فہرست پر نظرثانی کا حکم دیا ہے، جب خفیہ اداروں نے دو ناموں پر مفادات کے ٹکراؤ اور تعلق داری کے خدشات ظاہر کیے۔ ان افراد کے وفاقی وزیر پیٹرولیم کے ساتھ قریبی روابط کی نشان دہی کی گئی تھی۔
وزارت توانائی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے درمیان چینی توانائی منصوبوں کو واجب الادا 431 ارب روپے کی ترسیلات کے معاملے پراختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ یہ رقم کمرشل بینکوں کے ذریعے فراہم کی جانی ہے، تاہم پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ ادائیگیاں تاحال رکی ہوئی ہیں۔
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کے ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی ) کمپنیوں کے جمع ہونے والے کروڑوں ڈالر کے ٹریننگ فنڈز میں بے ضابطگیوں کا سپیشل آڈٹ کرانے کا احکامات دیئے ہیں ،
گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا،
وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور فنانس ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
یکم مارچ سے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان سامنے آیا ہے۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور ملک میں مختلف اقسام کی گیسوں بشمول قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کو یکساں بنانے کے لیے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔
پٹرول ایک روپے 35پیسے،ڈیزل تین روپے 85پیسے فی لٹر مہنگا ، مٹی کا تیل سستا ،
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 261ارب 69 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے