تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Petroleum_Ministry

پیٹرول کی قیمت میں 32 روپے اضافے کا خدشہ
توانائی

پیٹرول کی قیمت میں 32 روپے اضافے کا خدشہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے سے پاکستان میں 15 مارچ تک پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں تقریباً 32 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
پی ایس او میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش شروع
توانائی

پی ایس او میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش شروع

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تقرری کے لیے باضابطہ طور پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی میں یہ اعلیٰ سطح کی تقرری ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب توانائی کا شعبہ مالی دباؤ، ریگولیٹری چیلنجز اور بدلتے ہوئے عالمی توانائی رجحانات سے گزر رہا ہے۔

Aftab Maken
عوام سے ریلیف چھین: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ
توانائی

عوام سے ریلیف چھین: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ

وفاقی حکومت نے لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ملنے والے ممکنہ ریلیف سے محروم کر دیا۔ پیٹرول پر فی لیٹر 4 روپے 65 پیسے کا ریلیف چھین لیا گیا جبکہ ڈیزل پر بھی لیوی میں 80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔

Aftab Maken
ایران کوامریکی استثنیٰ اور بحالی کا آپشن
توانائی

ایران کوامریکی استثنیٰ اور بحالی کا آپشن

پاکستان نے ایران کو ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبہ عدالت سے باہر ایک معاہدے کے تحت ختم کرنے کا ارادہ پہنچا دیا ہے، جبکہ امریکی پابندیوں سے استثنیٰ (waiver) حاصل ہونے کی صورت میں منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔

Aftab Maken
پاور پلانٹس کوئلہ و پن بجلی پر منتقل
پاکستان

پاور پلانٹس کوئلہ و پن بجلی پر منتقل

پاکستان مہنگی عالمی منڈیوں اور کمزور ہوتی کرنسی کے دباؤ کے باعث درآمدی ایل این جی پر انحصار کم کر رہا ہے۔ حکومت نے 2026 کے کئی کارگو مؤخر کر دیے ہیں اور سرمایہ کاری کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کوئلہ، پن بجلی اور جوہری توانائی کی طرف تیزی سے رخ موڑا ہے۔

Aftab Maken
تیل و گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع
توانائی

تیل و گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع

پاکستان نے 18 سال بعد اپنی پہلی بولی کے عمل میں 23 آف شور تیل و گیس کے بلاکس سرمایہ کاروں کو دے دیے، جس سے توانائی کے شعبے میں غیر ملکی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Aftab Maken