google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Petroleum Ministry Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Petroleum Ministry

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن  کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 …

Read More »

پٹرولیم شعبے کو ڈی ریگولیٹ اور گیس کی یکساں قیمتوں پر غور

وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور ملک میں مختلف اقسام کی گیسوں بشمول قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کو یکساں بنانے کے لیے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔ یہ ہدایات وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ایک میٹنگ کے دوران پٹرولیم …

Read More »

پٹرول 1.35، ڈیزل 3.35 روپے فی لٹر مزید مہنگا، مٹی کا تیل سستا

پٹرول ایک روپے 35پیسے،ڈیزل تین روپے 85پیسے فی لٹر مہنگا ، مٹی کا تیل سستا ، پٹرول کی نئی قیمت 248روپے 38پیسے ، ڈیزل 255روپے 14پیسے اور مٹی کے تیل کی 161 روپے 54پیسے فی لٹر مقرر، حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور مٹی …

Read More »

عوام سے 3 ماہ میں ریکارڈ 261 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی

ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 261ارب 69 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکم نومبر …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخوں اور درآمدی پریمیم میں …

Read More »