سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، بس کرسی پر بیٹھنے کو کافی سمجھتے ہیں، امن وامان کے لئے گورنر راج مستقل حل نہیں ہے، اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر حکمت عملی بنائیں گے۔ …
Read More »علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں احتجاج کے بعد مانسہرہ پہنچنے والے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچ گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ سے …
Read More »عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے: علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر عمران خان بے گناہ جیل میں ہے، اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، اس حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے۔ پشاور ہائی …
Read More »گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس …
Read More »وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں گرینڈ جرگہ جاری
خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں گرینڈ جرگہ جاری ہے جس میں گورنر، وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ اور سیاسی جماعتیں شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ وزیراعلی …
Read More »علیمہ خان کا دورہ پشاور، پارٹی قیادت سے سخت اظہار ناراضی
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا دورہ پشاور، ورکرز نے وزیر اعلیٰ اور دیگر قیادت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ایم این اے شاندانہ گلزار اور پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے ہمراہ …
Read More »سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹ 3 افراد قتل
پشاور کے علاقے یکہ توت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کے معاملے پر 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یکہ توت میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پر …
Read More »