google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PECA Act 2024 Archives - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: PECA Act 2024

پیکا ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں صحافیوں کے مظاہرے

پیکا ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں صحافی سراپا احتجاج ہیں، اسلام آباد کے ڈی چوک میں پولیس اور صحافی آمنے سامنے آگئے، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ ملک بھر میں صحافتی برادری پیکا ایکٹ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، صحافیوں کی جانب …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا انہوں نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کی کھل کر مخالفت کرتا ہوں، ہر ڈکٹیٹر آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر شب خون مارتا …

Read More »

متنازع پیکا ایکٹ: پی ایف یو جے کی آج ملک گیر احتجاج کی کال

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے متنازع پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف آج 28 جنوری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ متنازع پیکا ایکٹ سے میڈیا، سوشل میڈیا اور آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

حکومت کا پیکا قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملکی اداروں اور کسی بھی …

Read More »