پنجاب میں اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر،محکمہ موسمیات کی کل شام سےصوبے کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل …
Read More »بلوچستان میں بارشوں سے 29 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں 7 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈھائی ماہ کے دوران 29 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں …
Read More »بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان
پرونشنل ڈیزاسٹر میجنمٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ بدھ کو ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ مری اور گلیات میں بارش …
Read More »سندھ کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر
ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ نواب شاہ، سبی اور سکھر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بہاولپور میں …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، نوشکی میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہوگئیں، موسلادھار بارشوں کے تیسرے سپیل کے دوران مجموعی طورپر 21 افراد جاں …
Read More »