google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PCB Archives - Page 6 of 19 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: PCB

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت …

Read More »

پاکستان زمبابوے سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بہت ہائی ہے۔ عاقب جاوید کے ہیڈ کوچ بننے کے …

Read More »

میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے، آسٹریلیا میں جو کرکٹ کھیلی، وہ اب ماضی بن چکی، زمبابوے کی کنڈیشن سے ٹیم ہم آہنگ ہے۔ بلاوایو میں پری سیریز پریس کانفرنس میں محمد رضوان نے کہا کہ بطور پروفیشنل آپ …

Read More »

پاکستان–زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔ زمبابوے سیریز …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: ٹورنامنٹ کا شیڈول اگلے ہفتے تک متوقع

چیمپئینز ٹرافی پر بھارتی ڈھٹائی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہے اور ٹورنامنٹ کا شیڈول اگلے ہفتے تک جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فروری مارچ میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد میں اب 90 دن سے بھی کم کا وقت باقی رہ …

Read More »

فخر زمان میچ ونر ہے ، فٹ ہوا تو موقع دیا جائے گا: عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فخر زمان میچ ونر کھلاڑی ہے اگر فٹ ہوا تو ٹیم میں موقع دیا جائے گا، نئی سلیکشن کمیٹی کے آنے سے رزلٹ کافی بہتر ہوئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی

پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت دیگر بورڈز کو ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی …

Read More »

عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر عاقب جاوید کو دورہ زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جبکہ زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز طے ہے۔ ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کو لاہور …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ICC سے 10 سوالات

امید ہے جلد بھارت کرکٹ کھیلنے پاکستان آئے گا، نواز شریف بھارتی میڈیا چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کرنے کا پروپیگنڈا کررہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے اور دس کے قریب سوالات پوچھے ہیں جن میں دریافت کیا گیا ہے کہ …

Read More »

آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں بھی وائٹ واش کریں گے: رضوان

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ہے کہ آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کریں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے آسٹریلیا سے سیریز جیتنے پر ڈریسنگ روم کی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں ہیڈ …

Read More »