ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو کھل گئی ہے، کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان 17 …
Read More »عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کردیا گیا
عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، عالیہ رشیدپی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری …
Read More »ویمن کرکٹر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار
پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہے، انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کیساتھ یادگار لمحہ شیئر بھی کیا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ کیلئے …
Read More »پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈرافٹ کی بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلہ کل متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ہوگی یا پھر بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی؟ فیصلہ کل متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ آئی سی سی کے اہم اجلاس میں …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: بھارت نے مزید وقت مانگ لیا
چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر پاکستان کے سخت موقف نے بھارت کو بوکھلادیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا۔ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بارے میں کوئی فیصلہ آج بھی مشکل دکھائی دہتا ہے، ابھی تک …
Read More »چیمپئینز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں: پی سی بی
پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ کرکے بتادیا ہے کہ …
Read More »ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر قومی کرکٹر کا راج
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 809 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر بھارت کے روہت شرما، تیسرے پر شبمن گل، اور …
Read More »سری لنکن اے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ، بورڈ نے واپس بلالیا
سری لنکن اے ٹیم اسلام آباد اور راولپنڈی میں میچزکھیل رہی تھی سری لنکن اے کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ پاکستان ختم کردیا، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی اے ٹیم واپس بلالی ۔ سری لنکن اے اورپاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جانا تھا، تیسرا …
Read More »پاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔ زمبابوے کو پاکستان کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا، اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے انٹر …
Read More »