ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنزمیں پلیئرز کے چناؤ کی تقریب گوادر …
Read More »ویمن کرکٹر سدراامین پیا گھر سدھار گئیں
پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہاوس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران شرکت نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب …
Read More »انڈڑ 19ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کی ویمن ٹیم کا اعلان
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کومل خان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی،16 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025ء تک ملائیشیا میں …
Read More »فرنچائزز کے پی ایس ایل کی گوادر میں ڈرافٹنگ، انتظامات پر سوالات ؟
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی انتظامات سے متعلق تمام فرنچائزز نے سوالات اٹھا دیئے۔ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ 11 جنوری کو گوادر میں شیڈول ہے۔ پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ کے حوالے سے اہم میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، گوادر میں پی ایس ایل …
Read More »چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا
اے بی ایل اسٹالینز نے یو ایم ٹی مارخور کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹی 20 کپ جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اے بی ایل سٹالینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 …
Read More »ٹی 20 اسکواڈ کو نیا خون فراہم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹی 20 سائڈ بہتر بنانے کے لیے اسٹرائیک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ اسٹرائیک فورس 50 نوجوان ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر …
Read More »پی ایس ایل 10: پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں، …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں تمام معاملات طے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی۔ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر معاہدوں کا کام حتمی مرحلے میں …
Read More »چیمپیئنزٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز سے کیا جائے گا: آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے کے تحت ہو گی اور اس کا میزبان پاکستان ہو …
Read More »آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
چیمپینز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے باضابطہ منظوری ملنے کا امکان ہے۔ چیمپینز ٹرافی میں …
Read More »