دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے نام پاکستان سپر لیگ (پی اسی ایل) سے منسلک ہوگئے ہیں، ڈرافٹ کے دوران ٹیموں نے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ کیٹیگری میں متعدد نامور کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جن میں ڈیوڈ وارنر، ڈیرل مچل، ایڈم مِلن، مارک چیپمین سمیت کئی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ …
Read More »پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ: کھلاڑیوں کا انتخاب جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور کے شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ہے، جس میں اولمپئن ارشد …
Read More »پی ایس ایل 10 کے پلیئرز کی ڈرافٹ آج ہوگی
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی پلیئرز ڈرافٹ آج ہو گی، ایونٹ کی چھ فرنچائز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔ دنیا بھر سے معروف کرکٹرز پی ایس ایل ٹین میں رجسٹرڈ ہوگئے ہیں، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی، مارک چیپ مین، آسٹریلیا کے ڈیوڈ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی اسکواڈ میں فخر زمان کی واپسی
پاکستان میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ آج اپنے اسکواڈ کے نام جمع کرائےگا، فخر زمان کوچیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کو چیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ پاکستان …
Read More »چیمپیئنز ٹرافی 2025: انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے آئی سی سی وفد پاکستان پہنچ گیا
آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا، وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔ وفد تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا جبکہ وفد کے ارکان زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے مختلف حصوں کا بھی معائنہ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: انجرڈ صائم کی ابتدائی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان
انجرڈ اوپنر صائم ایوب کو چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ انجرڈ اوپنر صائم ایوب گزشتہ روز کیپ ٹاؤن سے لندن پہنچے جہاں پر ان کی اسپورٹس آرتھوپیڈک ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقات طے تھی، صائم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز …
Read More »پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ کے درمیان سہہ ملکی سیریز کا وینیو تبدیل
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ٹرائی سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور کے …
Read More »قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے علاج کے لیےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی ہدایت پر صائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوئے جہاں انگلینڈ کے ماہر …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: قومی اسکواڈ کا اعلان 8 فروری کو ہو گا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منظوری کے بعد قومی اسکواڈز کا اعلان ہفتے کی شام تک کردیا جائے گا۔ چیمپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ …
Read More »ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا: عاقب جاوید
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی کا مقصد تھا کہ ٹیم جیت کی طرف جاسکے۔ انکا …
Read More »