پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا کوچ لا رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے۔ لاہور میں محسن نقوی نے اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …
Read More »شعیب اختر کا ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کی نمائش کردی گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کی پہلی اننگز کے وقفے کے دوران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Shoaib Akhtar …
Read More »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچواں ٹی20 میں 9 رنز سے شکست
پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی20 میچ میں 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں …
Read More »پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی …
Read More »پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ سیریز کے تمام میچ پاکستان کا …
Read More »بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید
انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن …
Read More »ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی: چیئرمین پی سی بی کا ایکشن
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کیا اور اس کارکردگی …
Read More »پاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی …
Read More »شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے کا عندیہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک …
Read More »دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث مائیکل بریسویل کو پہلی بار کیوی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دورہ پاکستان کے لیے کیوی اسکواڈ میں بریسویل کے علاوہ فن ایلن، مارک چیپمین اور …
Read More »