google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PCB Archives - Page 12 of 19 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: PCB

 تمام فارمیٹس کے کپتانوں کو تبدیل نہ کرنے کا عندیہ: PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام فارمیٹس کے کپتانوں کو تبدیل نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہونے کے بعد لاہور کے مقامی ہوٹل میں پی سی بی کے کوچز اور عہدیداران نے پریس کانفرنس کی۔ پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو …

Read More »

فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویمن ٹیم کی پلیئرز باصلاحیت اور …

Read More »

کرکٹ بورڈ کا ’اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ‘

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔۔کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسٹریٹجک سیشن پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی اس …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کےلیے آئی سی سی وفد کے مختلف ٹاسک، پلان

چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا۔ آخری مرحلے میں آئی سی سی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مختلف شعبوں کےسربراہان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور تمام شعبوں کو مختلف …

Read More »

آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئی

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئی۔ آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔ انسپکشن ٹیم آخری مرحلے میں لاہور میں انتظامات کا جائزہ …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ اور  پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے حوالے سے بھی معاونت کرے گا۔ خواہشمند امیدوار 7 اکتوبر …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان آج آخری میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ انگلش ٹیم یکم اکتوبر کو پاکستان کے دورے پر روانہ ہو گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے شیڈول ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کام کی وجہ سے نیشنل …

Read More »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست

دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف …

Read More »

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ نے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 17 رکنی انگلش ٹیم کی قیادت انجری سے واپسی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کریں گے۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں ریحان احمد، شعیب بشیر، ہیری بروک، کرس ووکس، جو روٹ، اولی اسٹون، جارڈن کاکس شامل …

Read More »