پی ایس ایل 10ڈرافٹ تقریب: گوادر سے لاہور منتقلی کا امکان
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔
ہیش ٹیگ
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی انتظامات سے متعلق تمام فرنچائزز نے سوالات اٹھا دیئے
اے بی ایل اسٹالینز نے یو ایم ٹی مارخور کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹی 20 کپ جیت لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔
چیمپینز ٹرافی 2024 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔
عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی
پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہے، انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کیساتھ یادگار لمحہ شیئر بھی کیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)ایڈیشن 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ہوگی یا پھر بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی؟ فیصلہ کل متوقع ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا
پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
سری لنکن اے کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ پاکستان ختم کردیا، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی اے ٹیم واپس بلالی ۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے، آسٹریلیا میں جو کرکٹ کھیلی، وہ اب ماضی بن چکی، زمبابوے کی کنڈیشن سے ٹیم ہم آہنگ ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔