سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا اور بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ سمیت 5سے 6سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا اور بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ سمیت 5سے 6سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے کرکٹ ٹیمز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے،
لاہورمیں چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔
پاکستان جنوبی افریقہ سہ ملکی سیریز کا اہم میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فاتح ٹیم 14 فروری کو نیوزی لینڈ کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ن(پی سی بی )نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا لوگو رونمائی کردی۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کا 3 فروری سے شروع ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی دو ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے امریکہ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوناتھن اٹکیسن سے ملاقات کی،
آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کی ٹیم برائے 2024 کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر چیمپئینز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر غیر مصدقہ افواہیں پھیلانے لگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ملتان میں ہوگا۔
دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے نام پاکستان سپر لیگ (پی اسی ایل) سے منسلک ہوگئے ہیں،
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی پلیئرز ڈرافٹ آج ہو گی، ایونٹ کی چھ فرنچائز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔
پاکستان میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ آج اپنے اسکواڈ کے نام جمع کرائےگا، فخر زمان کوچیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا، وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔
انجرڈ اوپنر صائم ایوب کو چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے علاج کے لیےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔