google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PCB Chairman Archives - Page 3 of 3 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: PCB Chairman

پی سی بی ہیڈ کوارٹرز پر ایف آئی اے کا چھاپا

ایف آئی اے نے پیر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں واقع پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں چھاپا مارا، ایف آئی اے حکام پی سی بی کی ہیڈ آف ٹکٹنگ ماہ وش عمر کو اپنے ساتھ لے گئے اور ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ماہ وش عمر کا …

Read More »

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی: چیئرمین پی سی بی کا ایکشن

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کیا اور اس کارکردگی …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز: پی سی بی نے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے نامور غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے کیے تھے، جن میں آسٹریلیا …

Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لے گی

 آئی سی سی کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025کے انتظامات کا جائزہ لے گی، ٹیم کی گزشتہ شب پاکستان آمد شیڈول تھی۔ پاکستان نے آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنا ہے، جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے آئی سی سی کی ٹیم کو گذشتہ شب پاکستان پہنچنا تھا۔ قذافی …

Read More »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی ازسرِ نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق اور اسد شفیق ہوں …

Read More »

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان کا انتقال

دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہنے والے شہر یار خان کا انتقال ہوگیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی شہر یار …

Read More »

بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح پرامید ہیں اور بھارت کی جانب سے بھی مثبت تاثر سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل بینک اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محسن نقوی نے کہا …

Read More »