google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PCB Chairman Archives - Page 2 of 3 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: PCB Chairman

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور PCB آمنے سامنے

پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے آ گئے، تعلقات خراب ہو گئے، گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی، پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا، معاہدے پر …

Read More »

محمد رضوان قومی ٹیم کے کپتان اور سلمان علی آغا نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ محسن نقوی نے اتوار کو اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے بابر اعظم کی جانب سے کپتانی چھوڑنے کے سوال …

Read More »

ٹی 20 کیلئے سلمان آغا اور ون ڈے کیلئے رضوان نئے کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کو انتخاب مکمل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اجلاس ہو ا جس میں سلمان علی آغا کو ٹی 20اور محمد رضوان کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے …

Read More »

محسن نقوی نے ساجد خان سے ’ خون میں لت پت شرٹ ‘ مانگ لی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے محسن نقوی نے پاکستان کے مایہ ناز سپنر ساجد خان سے خون میں لت پت شرٹ مانگ لی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ساجد خان بیٹنگ کرتے ہوئے گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے …

Read More »

محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ اراکین کو چیمپئنز ٹرافی …

Read More »

پی سی بی کا لاہور میں کل اہم اجلاس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں افسوسناک شکست کے بعد کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کل مینٹورز اور سلیکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا جس دوران قومی ٹیم کا مستقبل کا لائحہ عمل …

Read More »

آئی سی سی وفد کو اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن بروقت تکمیل کی یقین دہانی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے اسٹیدیمز کے اپ گریڈیشن کی بروقت تکمیل کی یقینی دہانی کرادی۔ پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ …

Read More »

بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی سی بی نے …

Read More »

آئی سی سی کی میٹنگ کیلئے چیئرمین پی سی بی سری لنکا روانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سری لنکا روانہ ہوگئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج کولمبو پہنچیں گے جبکہ21 اور 22 جولائی کو آئی سی سی میٹنگ میں شامل ہوں گے۔ آئی سی سی میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی …

Read More »

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، جب کہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن …

Read More »