پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹی 20 سائڈ بہتر بنانے کے لیے اسٹرائیک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ اسٹرائیک فورس 50 نوجوان ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر …
Read More »پی ایس ایل 10: پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں، …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں تمام معاملات طے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی۔ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر معاہدوں کا کام حتمی مرحلے میں …
Read More »چیمپیئنزٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز سے کیا جائے گا: آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے کے تحت ہو گی اور اس کا میزبان پاکستان ہو …
Read More »آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
چیمپینز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے باضابطہ منظوری ملنے کا امکان ہے۔ چیمپینز ٹرافی میں …
Read More »PSL کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کا چناو شروع
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو کھل گئی ہے، کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان 17 …
Read More »عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کردیا گیا
عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، عالیہ رشیدپی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری …
Read More »ویمن کرکٹر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار
پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہے، انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کیساتھ یادگار لمحہ شیئر بھی کیا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ کیلئے …
Read More »پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈرافٹ کی بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلہ کل متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ہوگی یا پھر بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی؟ فیصلہ کل متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ آئی سی سی کے اہم اجلاس میں …
Read More »