بجٹ سے قبل مہنگائی بڑھ گئی، ہفتہ وار بنیادوں پر افراط زر میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.69 فیصد ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی 50 منڈیوں …
Read More »مہنگائی 1 سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد
ادارۂ شماریات نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے، جو گزشتہ 1 سال میں 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ ادارۂ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلے میں مئی میں سی پی آئی افراطِ زر 11.76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، اپریل میں سی پی …
Read More »NAC کل کےاجلاس میں معاشی ترقی اعداد وشمار کے تخمینہ کی منظوری
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی(NAC) کل کےاجلاس میں معاشی ترقی اعداد وشمار کے تخمینہ کی منظوری دی جائیگی ، سیکرٹری منصوبہ بندی، چیف شماریات کی زیر صدارت اجلاس میں صوبوں، کشمیر،جی بی کے سیکرٹریز شریک ہونگے،اقتصادی شرح نمو کے تعین کیلئے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس کل 21مئی کو طلب کر لیا …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کمی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی
قلیل مدتی مہنگائی 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی 1.39 فیصد کم ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی …
Read More »اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان بھر میں اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2024 کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوئی، اپریل میں مہنگائی کم …
Read More »