google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PBS - UrduLead - Page 2
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: PBS

ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

ملک میں  ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے، جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ …

Read More »

ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو پَر لگ گئے، کراچی، پشاور، راولپنڈی سمیت ملک مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 300 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ہوگیا، کراچی میں چکن 740 سے 800 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کےگوشت کی قیمت میں …

Read More »

18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا، قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 17 …

Read More »

مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹماٹر، لہسن، گھی، کوکنگ آئل، چینی سمیت پندرہ اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ آلو، پیاز، ٹماٹر، گندم کا آٹا اور ڈیزل سمیت 13 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے …

Read More »

18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 11 کے نرخوں میں کمی

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،11اشیاء کے دام گر گئے۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہنگی ہونے والی اشیا میں چکن، گھی، کوکنگ آئل، ایل پی جی اور آلو شامل، …

Read More »

تجارتی خسارے میں 5 ماہ کے دوران کمی

ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد اورنومبرمیں ماہانہ بنیادوں پر18.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر 2024 تک کی مدت میں پاکستان کے تجارتی خسارہ کا حجم 8.651 ارب ڈالر …

Read More »

مہنگائی 78 ماہ کی کم ترین سطح پر

ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 4.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ اکتوبر 2024 میں یہ 7.2 فیصد تھی ۔ نومبر 2024 کے دوران ماہانہ بنیاد پر سی پی آئی میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اکتوبر میں 1.2 فیصد اور نومبر 2023 …

Read More »

حالیہ ہفتے میں 12 اشیاء ضروریہ مہنگی

ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ 4.92 فیصد ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے اضافہ ہوا جبکہ  گزشتہ ہفتے آلو، پیاز، ٹماٹر اور گھی سمیت سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ہفتہ وار مہنگائی صفر اعشاریہ سڑسٹھ فیصد اضافے کے …

Read More »