پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس میں پہنچ گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ …
Read More »