صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ، ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے …
Read More »گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے۔ گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے بعد اُن کے آفیشل انسٹاگرام …
Read More »میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 …
Read More »ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے
پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج میدان میں اتریں گے۔ پیرس میں جاری اولمپک گیمز میں قومی ہیرو پول بی میں بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے ساتھ فائنل راؤنڈ کوالیفائی کرنے کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ گروپ اے اور گروپ …
Read More »پیرس اولمپکس: ارجنٹائنی ٹیم کی مراکش کے ہاتھوں متنازع شکست
پیرس اولمپکس میں ارجنٹائنی ٹیم کی مراکش کے ہاتھوں متنازع شکست پر لیونل میسی بھی بھڑک اٹھے۔ کپتان نے پیرس گیمز میں ٹیم کے پہلے میچ میں مراکش کی دوسرے درجے کی ٹیم کے خلاف میدان میں اترنا مناسب نہیں سمجھا، اس مقابلے میں ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست ہوئی …
Read More »اولمپکس میں پاکستان کیلئے 32 سال بعد گولڈ میڈل لانے کی امید
اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس گیمز میں 3 دہائیوں بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل لانے کے لیے اپنی فٹنس پر توجہ دینے کے ساتھ بھرپور تیاریاں کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 1992 کے اولمپکس کے بعد سے اب تک کسی بھی رنگ کا تمغہ نہیں جیتا …
Read More »